مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ مہم کس کی ایماء پر چلائی؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیرآباد حملے کے قابل مذمت واقعہ کو گھٹیا سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کیا،ان کی سیاست جھوٹ، یوٹرن اوراداروں پرگمراہ کن حملوں سے عبارت ہے ،عمران خان کی اقتدار … Continue reading مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ مہم کس کی ایماء پر چلائی؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال